ریاض میں زیرِ زمین روڈ نیٹ ورک قائم کرنے کا منصوبہ

اتوار 6 اپریل 2025 09:10

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2025ء) سعودی عرب کے متعلقہ اداروں کوایلون مسک کی ’بورنگ کمپنی ‘ نے ریاض میں زیرِ زمین سڑکوں کے نیٹ ورک کی تعمیر کا منصوبہ پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

سبق نیوز کے مطابق ’ٹیسلا‘ کمپنی کی جانب سے سعودی آٹو مارکیٹ کے لیے 10 اپریل 2025 سے بجلی سے چلنے والی گاڑیاں لانچ کرنے کا اعلان کے بعد زیرِ زمین روڈ نیٹ ورک تعمیر کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔