ملک کے معروف مؤرخ، ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ لوک ادب، ماہرِلطیفیات، ماہرِ تعلیم ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ المعروف ڈاکٹر این اے بلوچ کی برسی اتوار کو منائی گئی

اتوار 6 اپریل 2025 14:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2025ء) ملک کے معروف مؤرخ، ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ لوک ادب، ماہرِلطیفیات، ماہرِ تعلیم ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ المعروف ڈاکٹر این اے بلوچ کی برسی اتوار کو منائی گئی۔

(جاری ہے)

وہ بانی وائس چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی، پروفیسر ایمریطس، مشیر قومی ہجرہ کونسل اورسندھی زبان کے بااختیار ادارہ کے بانی چیئرمین بھی رہے۔

متعلقہ عنوان :