
سرگودھا ، سکیورٹی کے فول پروف سکیورٹی انتظامات ،پولیس اہلکار گھروں اور مسیحی آبادی میں تعینات
اتوار 6 اپریل 2025 15:45
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ڈی پی او ڈاکٹر محمد صہیب اشرف کی زیر نگرانی اتوار کے روز مسیحی برادری کی گرجا گھروں میں ہفتہ وار مذہبی عبادات کے موقع پر سخت ترین سیکورٹی انتظامات کر کے ضلع بھر کے تمام گرجا گھروں اور مسیحی آبادیوں میں پولیس افسران و اہلکارووں کو الرٹ رکھا گیا۔
اس موقع پر ڈی پی او نے تعینات اہلکاروں کی ڈیوٹیز کو چیک کرتے ہوئے جوانوں کو ڈیوٹی کی حساسیت کے بارے بریف کیا جن کا کہنا تھا کہ کرسچین برادری کو فول پروف سکیورٹی دینے کے لیے تمام تراقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔سرگودھا کے تمام گرجا گھروں میں داخل ہونے والوں کی تلاشی کے لئے مرداہلکاروں کے ساتھ لیڈی پولیس کو معمور رکھا گیا ہے اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے ٹریفک پولیس کو الگ سے ٹریفک پلان جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.