ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمد آصف کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پولیس لائن سیالکوٹ میں پروقار تقریب کا انعقاد

اتوار 6 اپریل 2025 17:20

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2025ء) ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمد آصف کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پولیس لائن میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد اور دیگر افسران نے پھولوں کا گلدستہ،یادگاری شیلڈ دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ڈی پی او سیالکوٹ کا کہنا تھا کہ ہمارے جوان و افسران ہمارے ہیرو ہیں، ہم ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :