اے آئی سے بنی ٹرمپ کی تصویر نے حقیقت اور فسانے کا فرق مٹا دیا

اتوار 6 اپریل 2025 20:30

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2025ء)آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے بنی ٹرمپ کی تصویر نے حقیقت اور فسانے کا فرق مٹا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کارٹون سیریز سمپسن کے کیریکٹر کے انداز میں بنی ٹرمپ کی تصویر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

اے آئی بنائی گئی تصویر میں ٹرمپ کارٹون کیریکٹر کو تابوت میں دکھایا گیا ہے، اے آئی جنریٹڈ کلپ میں امریکی صدر کی 12اپریل 2025کو انتقال کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کارٹون سیریز کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وائرل ویڈیو کا سمپسن سیریز سے تعلق نہیں۔میٹ سالمن نے کہا ہے کہ ویڈیو کلپ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور گرافکس ایفیکٹ سے بنایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :