
ریاض ایئر کو پروازیں شروع کرنے کے لیے ’ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ‘ جاری
پیر 7 اپریل 2025 10:40
(جاری ہے)
الاخباریہ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹکس انجینئر صالح الجاسر نے جاری بیان میں کہا ہے کہ’ریاض ایئر‘ کے لیے ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ کا اجرا ہوابازی کے شعبے کی حکمت عملی اور اس کے مقاصد کا حصول ہے جس کا مقصد 2030 تک مملکت کو ہوابازی کے شعبے کو مشرق وسطی میں سرفہرست بنانا ہے اور مملکت کو تین براعظموں کو جوڑنے والا عالمی لاجسٹک پلیٹ فارم میں تبدیل کرنا ہے۔
اسی طرح ریاض شہر کو ایک عالمی گیٹ وے اور نقل و حمل، تجارت اورسیاحت کے شعبے کا ایک اہم مرکز بنائیں گے نیز اسے مشرق اور مغرب سے جوڑنے والا پل بنانا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال 11 دسمبر کو ریاض ایئر نے اس سلسلے میں جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کو ہورا کرنے کے حصے کے طور پر ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے اپنی آزمائشی پروازیں شروع کی تھیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
-
امریکہ اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا خواہاں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.