نوشہرہ ورکاں ، موٹرسائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی ،شدید زخمی موٹر سائیکل سوار لاہور منتقل،ریسکیو زرائع

پیر 7 اپریل 2025 15:03

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2025ء) نوشہرہ ورکاں کڑیال روڈ پر موضع کھارا کے قریب موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرانے سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ موضع ورن کا رہائشی 45 سالہ ڈاکٹر جاوید اقبال نوشہرہ ورکاں سے ضروری کام سے فارغ ہو کر بعد شام واپس گاوں جا رہا تھا کہ کھارا کے قریب موٹر سائیکل کی لائٹ کم ہونے سے گدھا ریڑھی سے ٹکرا گیا

متعلقہ عنوان :