غزہ، اسرائیلی حملوں میں مزید 32 فلسطینی شہید

پیر 7 اپریل 2025 16:19

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2025ء)غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 32 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں بچوں اور خواتین کی اکثریت شامل ہے۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔غزہ کے شمال میں ہو نے والے حملے میں شہید ہونے والوں میں 1 بچہ اور 3 خواتین شامل ہیں۔ایک بیکری کے باہر شہید ہونے والے 6 افراد میں 3 بچے شامل ہیں، جنوب میں خان یونس پر حملے میں 5 مرد، 5 خواتین اور 5 بچے شہید ہوئے۔

متعلقہ عنوان :