
خیبر پختونخوا حکومت کی نئی سالانہ اے ڈی پی کسان دوست ہوگی،سجاد بارکوال
پیر 7 اپریل 2025 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کچن گارڈننگ کے نام سے ایک ایسا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے جس کے ذریعے سکولوں میں بچوں اور بچیوں کو مختلف سبزیاں اگانے کی تربیت سے روشناس کرایاجائے گا تاکہ وہ کم جگہ میں اپنے لئے زیادہ سے زیادہ سبزیاں پیدا کر سکیں۔
صوبائی وزیر زراعت نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ویژن اور وزیر اعلیٰ کی ہدایات کے مطابق صوبے میں زراعت کی ترقی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کے ساتھ ساتھ عوام کی امنگوں کے مطابق فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کرنے اور زمینداروں اور کسانوں کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
میئر کراچی نے کے ایم سی کی 32 چارجڈ پارکنگ سائٹس یکم جولائی سے مفت کرنے کا اعلان کردیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات
-
جناح ہسپتال میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،خواجہ سلمان رفیق
-
صوبائی وز یر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا جڑانوالہ کا دورہ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکرکلب کے بائیکر ز کی میاں منیرہنس کی قیادت میں ملاقات
-
عزاداروں کو تحفظ اور سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی احکامات پر وزیر بلدیات زیشان رفیق کا گوجرانوالہ کادورہ
-
جتنے بھی پیسے خرچ کر دیں سیلاب نہیں رک سکتے پاکستان میں ، فلڈز تو آئیں گے، آپ ان کی شدت کم کر سکتے ہیں، مفتاح اسماعیل
-
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی،اپوزیشن کے 26ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.