جامعہ سندھ جامشورو کے پاکستان اسٹڈی سینٹر میں اکائونٹنٹ کی اسامی کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پیر 7 اپریل 2025 21:55

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2025ء) جامعہ سندھ جامشورو کے پاکستان اسٹڈی سینٹر میں اکائونٹنٹ کی اسامی کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ڈائریکٹر پاکستان اسٹڈی سینٹر پروفیسر ڈاکٹر شجاع احمد مہیسر نے اپنے اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ اکانٹنٹ کی پوسٹ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 اپریل 2025 مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :