گریڈ 22 کے افسر بی اے ناصر کو انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس تعینات کر دیا گیا

پیر 7 اپریل 2025 23:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2025ء) ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مواصلات کے عہدے پر تعینات گریڈ 22 کے افسر بی اے ناصر کو انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس تعینات کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بی اے ناصر کی انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ سابق انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس رفعت مختار راجہ کو ڈی جی ایف آئی اے لگانے کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔

متعلقہ عنوان :