
لسبیلہ ، پولیس ہمیشہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے الرٹ ہے اور دفتر عوامی مسائل حل کیلئے ہمہ وقت کھلا ہے ،ایس ایس پی لسبیلہ
منگل 8 اپریل 2025 13:28
(جاری ہے)
ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر نے اے پی پی لسبیلہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لسبیلہ پولیس ہمیشہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت الرٹ اور دفتر عوام کے لیے کھلا ہے عوام الناس سے بھی درخواست ہے کہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ مل کر لسبیلہ کو امن و امان کا گہوارہ بنائیں ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر نے اپنے منصب کا چارج سنبھالنے کے بعد پولیس کی مختلف کارروائیاں کی ہیں لسبیلہ میں پولیس کو ایکٹیو کر دیا ہے پولیس کی کارکردگی مزید بہتر بنائی جارہی ہے دفتر اور نظام الگ سے ہوگا جسے ہم مانیٹر کریں گے این ایچ اے کے ساتھ مل کر ہیوی ٹریفک کو شہر میں داخلے سے روکنے کے لئے مختلف مقامات پر بیرئیر لگائے جارہے ہیں لسبیلہ انتظامیہ اور میئر میونسپل کارپوریشن کے تعاون سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے مل کر کارروائیوں کا آغاز کیا جارہا ہے اقلیتی برادری کے تحفظ کے لئے حفاظتی انتظامات پلان کئے گئے ہیں اقلیت برادری کی تمام عبادت گاہوں کادورہ اور حفاظتی انتظامات کا از سرنو حائزہ لیا گیا ہے ضلع لسبیلہ کے عوام اور کاروباری حلقوں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جائے گا قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے۔
\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.