
گوجرانوالہ۔ تھانہ صدرپولیس کی کاروائی ،منشیات فروشی اورناجائز اسلحہ رکھنے والے04 ملزمان گرفتار
منگل 8 اپریل 2025 13:28
(جاری ہے)
انہی احکامات کے پیش نظرڈی ایس پی پیپلزکالونی نیاز خان کی زیر نگرانی، ایس ایچ او تھانہ صدرگوجرانوالہ انسپکٹرقیصرعباس و دیگران پر مشتمل پولیس ٹیم نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منشیات فروشی اور ناجائزاسلحہ رکھنے والے04ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 1180گرام ہیروئن ،1660گرام چرس ،رائفل 223بور،رائفل سیون ایم ایم،کلاشنکوف ،پسٹل ،درجنوں گولیاں برآمد کر لیں۔
گرفتار ملزمان میں محمد عدنان ،محمد عمران ،محمد لیاقت اورمحمد غلام مصطفی شامل ہیں۔ سماجی تنظیموں اور علاقے کے مکینوں کا پولیس کو خراج تحسین۔ اس موقع پرسٹی پولیس آفیسرمحمد ایاز سلیم نے کہا ہے کہ منشیات فروش کرنےاور ناجائزاسلحہ رکھنےوالوں کے خلاف بلاامتیازکاروائیاں جاری رہیں گی۔اعلیٰ کارکردگی کامظاہرہ کرنے پر سی پی او نے ایس ایچ اور تھانہ صدرگوجرانوالہ اوران کی پولیس ٹیم کے جوانوں کو شاباش دی۔\378مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.