
پاکستان علاقائی تعاون اور تجارت کو فروغ دینے پر یقین رکھتاہے،وفاقی وزیر خزانہ و محصولات کی ای سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں گفتگو
منگل 8 اپریل 2025 14:40

(جاری ہے)
دونوں رہنماؤں نے رکن ممالک کے مابین تعاون، علاقائی تجارت اور روابط کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا ۔
سیکرٹری جنرل نے تنظیم کو مزید مضبوط اور متحرک بنانے اور علاقائی تجارت کو فروغ دینے اور رکن ممالک کے درمیان تعاون میں مزید بہتری کے لئے اپنی کاوشوں کا ذکر کیا۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے علاقائی تجارت اور روابط کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لئے تعاون کا یقین دلایا۔ملاقات میں تنظیم کے مختلف فورمز اور سرگرمیوں میں وزارت خزانہ کی نمائندگی کو مزید فعال بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.