
فیسکو کا بدھ کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
منگل 8 اپریل 2025 16:46
(جاری ہے)
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ بدھ9اپریل کوصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132کے وی الائیڈ فیصل آباد گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی، جلال سٹریٹ، سرینا، سٹیٹ لائف فیڈر،صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ٹی اینڈ این فیڈر10اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،کینال روڈ،کالج روڈ،اسلام پورہ، علی پور بنگلہ،الحبیب،کچہری روڈ،عاشق علی شہید، اڑکانہ،نیو دانا آباد،240موڑ، بچیکی روڈ، تھراج شہید، اسلام پور ہ، لاہور روڈ، وسیر،نیو اواگت، برالہ، گوگیرہ، اسلم ٹیکسٹائل،بچیانہ فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا، منصوراں، انڈسٹریل سٹیٹ ون، انڈسٹریل سٹیٹ ٹو، انڈسٹریل سٹیٹ فور، بہادرے والا فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے رجوعہ، واسا ایکسپریس، واسا ٹیوب ویل، اقبال رائس ملز، سخی عبدالوہاب، جھنگ روڈ فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کمال پور فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو، ڈولن وال فیڈرصبح نو سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی فیصل آباد سٹی گرڈسٹیشن کے جھال خانوآنہ، دارالاحسان، خواجہ گارڈن، آئیڈیل چوک، ہلال روڈ، شریف پورہ، منٹگمری، ریل بازار، واسا فیڈر سے بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.