
شمالی اور جنوبی ریاستوں کے درمیان بڑھتی تقسیم بھارتی وفاق کے لیے سنگین خطرہ ہے،رپورٹ
منگل 8 اپریل 2025 17:08
(جاری ہے)
سائوتھ ایشیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی نے طویل عرصے سے اپنے ہندوتوا ایجنڈے کے ذریعے اقتدار پر گرفت مضبوط کرنے اور ترقی پسند نظریات کو دبانے کی کوشش کی ہے جو کہ جنوبی ریاستوں کے سیاسی منظرنامے پر حاوی ہیں۔
ہندو بالادستی کاہندوتوانظریے کی جڑیں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ میں ہیں۔ یہ نظریہ جنوبی ریاستوں میں رائج سیکولر اور تکثیری اقدار سے بالکل بھی مطابقت نہیں رکھتا۔ بھارت کی جنوبی ریاستوں پرہندوتواکی ثقافتی اور مذہبی شناخت کو مسلط کیا گیا ہے۔سائوتھ ایشیا ٹائمز کے مطابق یہ نظریاتی جنگ نہ صرف سیاسی استحکام بلکہ بھارت کی شناخت کو تبدیل کرنے کی بھی ایک کوشش کرتی ہے۔جنوبی بھارت 80فیصدخواندگی کی شرح کے ساتھ شمال کی 60فیصد شرح خواندگی سے کہیں آگے ہے جہاں لوگوں کو روزگار کے بہتر مواقع دستیاب ہیں ۔ اعداد و شمار کے مطابق جنوبی ریاستوں کا بھارت کے ٹیکس محاصل میں 30فیصدسے زائد حصہ ہے ۔ ان ریاستوں کو لاحق ایک اور خوف بی جے پی کے ہندوتوا دبائو کے تحت مقامی زبانوں اور شناختوں کی بڑھتی پسماندگی بھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کی حمایت جاری رکھیں گے ، چین
-
سلمان شہباز پر مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا حکم معطل
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انڈونیشیا پر 19 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان
-
امریکیوں کی قلیل تعداد مسک کی نئی پارٹی کی حامی نکلی، سروے
-
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ٹرمپ کی دھمکی کا جواب، یورپی یونین 84 ارب ڈالر کے امریکی سامان پر اضافی ٹیکس لگانے کو تیار
-
بِٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 1 لاکھ 20 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی
-
ٹرمپ کی روس سے تجارتی روابط رکھنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی
-
امریکی صدر کا نیٹو ممالک کے ذریعے یوکرین کو جدید ترین ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان
-
مغربی کنارے میں 30 ہزار فلسطینی جبری طور پر بے گھر ہیں،اقوام متحدہ
-
شہید 12 سائنسدانوں نے 100 سائنسدان بنائے، عباس عراقچی
-
تجارت جنگوں کے خاتمے کا بہترین ذریعہ ہے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.