kتحصیل زہری میں نامعلوم افرادکی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

منگل 8 اپریل 2025 22:40

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اپریل2025ء)تحصیل زہری میں نامعلوم افرادکی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل زہری میں ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے محمد اسلم رئیس ولد ٹکری محمد بخش کو قتل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

مقامی انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔