ٹیرف کی مد میں روز 2 ارب ڈالر حاصل کررہے ہیں، ٹرمپ

بدھ 9 اپریل 2025 13:47

ٹیرف کی مد میں روز 2 ارب ڈالر حاصل کررہے ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2025ء)امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ ٹیرف کی مد میں ہم روزانہ 2 ارب ڈالر حاصل کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے کوئلے کی پیداوار بڑھانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر بھی دستخط کردیے ہیں۔دوسری جانب جاپان اور جنوبی کوریا کے نمائندے معاہدے کے لیے امریکا پہنچ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :