سرگودھا میں پولیس کاروائی،10 لاکھ مالیت کا 4 تولہ سونا برآمد،ملزم گرفتار

بدھ 9 اپریل 2025 16:59

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2025ء) پولیس کی کاروائی،10 لاکھ مالیت کا 4 تولہ سونا برآمد،ملزم گرفتار، تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری میں ملوث ملزم منیر علی کو گرفتارکر لیاملزم کے قبضہ سے 4 تولہ مسروقہ سونا کل مالیتی 10 لاکھ روپے برآمد کر لیا گیا ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی پی او سرگودھا صہیب اشرف نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے سرگودھا پولیس ہر لمحہ کوشاں رہے گی۔

متعلقہ عنوان :