ہزار مقدمات 4 ماہ میں کیسے مکمل ہوں گی شیخ رشید

بدھ 9 اپریل 2025 21:05

ہزار مقدمات 4 ماہ میں کیسے مکمل ہوں گی شیخ رشید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2025ء)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 36 ہزار مقدمات 4 ماہ میں کیسے مکمل ہوں گے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 36 ہزار لوگوں کے مقدمات 4 ماہ میں پایہ تکمیل تک پہنچانا کافی مشکل کام ہے۔انہوںنے کہاکہ ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے، دعا کریں روشنی ہو۔