
ایوب ٹیچنگ ہسپتال نے مریضوں کی سہولت اور علاج کو مزید بہتر بنانے کےلئے جدید آن لائن اپوائٹمنٹ سسٹم متعارف کرا دیا
جمعرات 10 اپریل 2025 10:20
(جاری ہے)
فوکل پرسن نے کہا کہ یہ نظام خاص طور پر ان مریضوں کے لئے بہترین ہے جو دن کے اوقات میں ہسپتال آنے میں دقت محسوس کرتے ہیں، اب وہ شام کے وقت آرام سے ڈاکٹر سے مشورہ کر سکتے ہیں۔
اپوائٹمنٹ حاصل کرنے کےلئے مریض ہسپتال کی آفیشل ویب سائٹ https://ibp/ath.gov.pk پر یا واٹس ایپ نمبر 3444490 ۔ 0331پر جا کر اپنے مطلوبہ سپیشلسٹ ڈاکٹر کا انتخاب کر کے وقت مقرر کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ فون کال کے ذریعہ بھی اپوائٹمنٹ بک کرائی جا سکتی ہے اور مزید معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ مریض آن لائن پورٹل یا واٹس ایپ کے ذریعے اپنی سہولت کے مطابق تاریخ اور وقت منتخب کر سکتے ہیں جس کے بعد تصدیقی پیغام موصول ہو گا۔ اپوائٹمنٹ کے دن مریض سیدھا متعلقہ ڈاکٹر کے پاس جا کر معائنہ کرا سکے گا جس سے وقت کی بچت اور سہولت میں نمایاں اضافہ ہو گا۔ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور صحت کے سفر کو مزید آسان، تیز اور موثر بنائیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے ‘ مسرت چیمہ
-
پتوکی50 سے زائد سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ 2ڈاکو مبینہ سی سی ڈی پولیس مقابلہ میں ہلاک نعشیں ہسپتال پتوکی منتقل
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قائم، فوری سہولت دستیاب
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.