ڈومینیکامیں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے ہلاکتیں 184 ہو گئیں

جمعرات 10 اپریل 2025 14:40

ڈومینیکامیں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے ہلاکتیں 184 ہو گئیں
روسیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2025ء)ڈومینیکا کے نائٹ کلب کی چھت گرنے کے نتیجے میں صوبائی گورنر اور سابق بیس بال کھلاڑی سمیت مرنے والوں کی تعداد 184 ہو گئی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔ڈائریکٹر ایمرجنسی کے مطابق حادثے کے مقام پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن اب بھی جاری ہے۔یہ واقعہ علی الصبح معروف گلوکار ربی پیریز کے کنسرٹ کے دوران نائٹ کلب میں پیش آیا تھا۔

متعلقہ عنوان :