
جو عزت نہ دے، اس کی زندگی میں جگہ نہیں،اداکارہ رمشا خان
میری والدہ نے ہی مجھے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے پر آمادہ کیا اور یہ فیصلہ میرے کیریئر کا ایک اہم موڑ ثابت ہوا
جمعہ 11 اپریل 2025 10:35
(جاری ہے)
انٹرویو کے دوران رمشا خان نے تعلقات اور دوستی سے متعلق اپنے واضح اصولوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں لوگوں کو دوسری بار موقع ضرور دیتی ہوں، خاص طور پر اگر ان سے کوئی غلطی ہو جائے، لیکن اگر کوئی شخص میری بے عزتی کرے، تو اسے اپنی زندگی سے مکمل طور پر نکال دیتی ہوں۔
ان کا کہنا ہے کہ میں لوگوں کو غلطیوں پر معاف کر دیتی ہوں، لیکن بے عزتی میرے لیے ناقابلِ برداشت ہے، جھوٹ بولنا اور دھوکا دینا بھی اسی زمرے میں آتا ہے، ایسے لوگوں کے لیے میری زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔یاد رہے کہ رمشا نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم تھوڑا جی لے سے کیا تھا، جس میں ان کے ساتھ بلال عباس خان نے بھی ڈیبیو کیا تھا، اس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور دنیا پور اور جنت سے آگے جیسے ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: شامی ڈاکٹر کو انسانیت کے خلاف جرائم پر عمر قید
-
ایران اسرائیل کشیدگی، سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا بازار گرم ہوگیا
-
بلوچستان میں 2 بم دھماکے، 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی
-
آپ کو پتہ ہے پی ٹی آئی دور میں پٹرول کی قیمتیں 400 روپے تک چلی گئی تھیں، حنا پرویز بٹ کا ویڈیو کلپ وائرل
-
سر دار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط، اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ، گرفتار کرنا ہے تو کرلیں، علیمہ خان
-
شہباز شریف کو لیڈ لینی چاہیے، پاکستان کو سیاسی دلدل سے نکالنا چاہیے، اسد عمر
-
ٹیکس فراڈ کرنے والے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز پر وزیراعظم کا نوٹس
-
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں مخصوص نشستو ں کے مقدمے میں فاضل جج اور وکیل فیصل صدیقی کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
-
ٓوزیرِ اعظم نے آئی ٹی ایکوسسٹم کو بہتر بنانے سے متعلق اقدامات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی
-
پاکستان حج مشن کی 2025 کے کامیاب حج آپریشنز کی شاندار تکمیل پر تقریب، آئندہ مزید بہتری کا عزم
-
فنانس بل ٹیکس فراڈ کے الزامات پر تاجروں کی گرفتاری معاملے پر وزیر اعظم کا نوٹس، خصوصی کمیٹی بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.