
ڈپٹی کمشنرنصیر آباد کی زیر صدارت ضلع بھرمیں عشر آبیانہ زرعی انکم ٹیکس سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے اجلاس
جمعہ 11 اپریل 2025 18:41
(جاری ہے)
انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام واجبات کی وصولی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے اور اس عمل کو تیز تر اور شفاف بنایا جائے۔
سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے مقررہ تاریخ تک جو حدف دیا گیا ہے اسے ہر صورت یقینی بنایا جائے اس حوالے سے بہت جلد ڈویژنل سطح پر بھی ضلع انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی تاکہ سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے جو اقدامات کیے گئے ہیں اسے عیاں کیا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ جن تحصیل داران نے ابھی تک سستی کا مظاہرہ کیا ہے وہ فوری طور پر اپنی واجبات کی وصولی کو ہر صورت یقینی بنائیں بصورت دیگر ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی سرکاری واجبات کے تمام تر ریکارڈ بھی مرتب کر گئے اور سالانہ کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی جائے تاکہ موازنہ کیا جا سکے کہ جن تحصیل داران کے خلاف سستی برتی گئی ہے ان کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے کسی قسم کا عذر یا اعتراض ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور لاپرواہی کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.