محمد راشد علی نئے سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی فیصل آباد تعینات

جمعہ 11 اپریل 2025 19:34

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اپریل2025ء)حکومت پنجاب نے تقرری کے منتظر گریڈ 18کے سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محمد راشد علی کو خالی آسامی پر سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی فیصل آباد تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔