
16سا ل کی عمر میں سلمان خان کیساتھ فلم آفر ہوئی تھی ، شردھا کپور
جمعہ 11 اپریل 2025 21:40

(جاری ہے)
شرادھا کا کہنا تھا، ’اس وقت میں بہت کم عمر تھی اور میرا ارادہ تھا کہ اسکول مکمل کروں اور کالج جاو?ں میری پڑھائی چل رہی تھی‘۔اداکارہ نے کہا کہ ’اس عمر میں سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ایک شاندار پیشکش تھی، لیکن تعلیم میرے لیے زیادہ اہم تھی‘۔انہوں نے مزید کہا کہ اس پیشکش کو ٹھکرانا ا?سان فیصلہ نہیں تھا، کیونکہ یہ ایک بہت بڑی فلمی پیش رفت ہو سکتی تھی۔ تاہم انہوں نے پھر بھی اسے مسترد کردیا۔یاد رہے کہ لکی سلمان خان اور سنیہا اولال کی 2005 کی رومانوی میوزیکل فلم ہے جو شائقین کی جانب سے بیحد پسند کی گئی تھی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.