
مردان، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید شعیب منصور کا ریسکیو 1122 کنٹرول روم اور مختلف سٹیشنوں کا اچانک دورہ
جمعہ 11 اپریل 2025 21:10
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے نائٹ شفٹ میں ڈیوٹی پر موجود ریسکیو اہلکاروں کی حاضری، ڈیوٹی کی پابندی، صفائی ستھرائی، ایمبولینس و آپریشن میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کی تیاری، ایمرجنسی آلات کی فعالیت اور کنٹرول روم سے منسلک تمام اسٹیشنوں اور گاڑیوں کی آپس میں رابطے کا جائزہ لیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید شعیب منصور نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام اہلکار دن رات ہمہ وقت الرٹ، چاق و چوبند رہیں اور نظم و ضبط کے ساتھ فرائض کی انجام دہی کو یقینی بنائیں تاکہ عوام کو بروقت اور معیاری ریسکیو سہولیات میسر آسکیں۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.