سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ہفتہ 12 اپریل 2025 13:38

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2025ء)لاہور ہائیکورٹ میںسوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کا 3 رکنی فل بنچ 17 اپریل کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم 3 رکنی فل بنچ کی سربراہ ہیں۔فل بنچ نے اٹارنی جنرل پاکستان کو طلب کر رکھا ہے۔