سعودی عرب،سمندری تفریح کے لیے مزید دو کمپنیوں کو یاٹ لائسنس جاری

ہفتہ 12 اپریل 2025 13:46

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2025ء)سعودی عرب کی بحرالاحمراتھارٹی نے رواں برس سمندری تفریح کے لیے دو کمپینوں کو کشتی کرائے پر فراہم کرنے کے لائسنس جاری کیے ہیں۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق سمندری تفریح کے لیے یاٹ کرایے پر دینے کے لیے ھاسکو سی ورکس اور مراسی الاحلام ہوٹلنگ اینڈ ٹورازم کمپنی کو کرائے پر مختلف نوعیت کی کشتیاں فراہم کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :