
چارسدہ تھانہ بٹگرام پولیس نے شہری کے اندھے قتل کیس کا سراغ لگا لیا، ملزم گرفتار
ہفتہ 12 اپریل 2025 15:45
(جاری ہے)
پولیس ٹیم نے مختلف زاویوں سے تحقیقات کرتے ہوئے شواہد اکھٹے کر کے تیکنیکی بنیادوں سے اور ہیومین سورس معلومات کی مدد سے اصل ملزمان تک رسائی حاصل کیں، پولیس نے اس کیس میں ملوث مرکزی ملزم جہانگیر عرف لالو ولد گلزار ساکن دولت پورہ تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر عدم گرفتار ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
گرفتار ملزم نے دورانِ تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے جبکہ ملزم کی نشاندہی پر الہ قتل پھندہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ ڈی پی او چارسدہ نے کیس کی کامیاب تفتیش پر تفتیشی ٹیم کو شاباش دی ہے اور کہا ہے کہ بٹگرام پولیس جرائم کے خاتمے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔مزید قومی خبریں
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.