سرگودھا،ڈاکو ایم پی اے و پولیس آفیسر کے بھتیجے سے گن پوائنٹ پر125موٹر سائیکل چھین کر فرار

ہفتہ 12 اپریل 2025 16:56

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2025ء)آتشیں اسلحہ سے مسلح ڈاکو ایم پی اے و پولیس آفیسر کے بھتیجے سے گن پوائنٹ پر125موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ ہرنولی میں آتشیں اسلحہ سے مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر ایم پی اے ملک ممتاز اسڑ اور ایس ایس پی ملک مرتضیٰ اسڑ کے بھتیجے سی125موٹر سائیکل چھین لیا اور فرار ہو گے جس کی اطلاع پر پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :