
کمشنر کی زیرِ صدارت سرگودہا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ستھراء پنجاب پر پیش رفت بارے جائزہ اجلاس کا انعقاد
ہفتہ 12 اپریل 2025 17:51
(جاری ہے)
گاڑیوں پر ٹریکرز نصب ہو، لینڈ فلتھ سائٹس پر کنڈا جات اورکیمرے لگے ہوں نیز جو کمپنی طے شدہ معاہدے کی خلاف ورزی کرے اسے پلنٹی ڈالی جائے تاکہ ستھرا پنجاب کے اصل اہداف کو حاصل کیا جا سکے۔
ورکرز کی حاضری اور فیلڈ میں موجودگی، اوقات کار کی سختی سے پابندی ، گھر گھر سے کوڑا کرکٹ اکٹھاکرنے کے ساتھ میکینیکل سویپنگ ، سڑکوں کی دھلائی، محلہ جات، کمرشل و دیگر مقامات کی صفائی ستھرائی ایس او پیز کے مطابق ہونی چاہیے۔ کمشنر نے مزید کہا کہ ایس ڈبلیو ایم سی میں جزا اور سزا کا عمل ساتھ ساتھ جاری رکھا جائے۔ کمپنی کا مانیٹرنگ سٹاف ستھرا پنجاب کے تمام انڈیکیٹرز کی مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں۔ شہری و دیہی علاقوں میں صفائی اپ ٹو مارک ہونی چاہیے۔ اجلاس میں سی ای او ایس ڈبلیو ایم سی رانا شاہد عمران نے نجی کمپنیوں کو انڈیکیٹرز مکمل نہ کرنے پر پلنٹی ڈالنے کے طریقہ کار سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر سرگودہا کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم اور ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ آصف اقبال ملک شریک ہوئے، جبکہ ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر، ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد گورائیہ اور ڈپٹی کمشنر بھکر محمد اشرف و کمپنی کے افسران نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.