
مصنوعی ذہانت کے منفی استعمال کو روک کر اس کے مثبت پہلوؤں سے استفادہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
ہفتہ 12 اپریل 2025 22:02

(جاری ہے)
اجلاس میں بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت دی جانے والی مختلف اسکالرشپس میں نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں کا اے آئی بیسڈ تجزیہ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ۔
حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ اے آئی کی مدد سے نہ صرف نوجوانوں کی انفرادی پروفائلنگ ممکن ہوگی بلکہ ہر فرد کی مخصوص صلاحیتوں کا درست تعین بھی کیا جا سکے گا ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ محکمہ خزانہ اور ترقیاتی منصوبوں کے مالیاتی امور کو بھی جدید آئی ٹی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ وسائل کے ضیاع کو روکا جا سکے اور کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکے ۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری خزانہ کو ہدایت دی کہ وہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے مثبت استعمال کے ذریعے گورننس کی بہتری کے لیے قابل عمل منصوبے ترتیب دیں ۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت جدید آئی ٹی ٹولز اور اے آئی کے ذریعے نوجوانوں کی رہنمائی، ترقی اور مجموعی عوامی خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کرے گی۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، پرنسپل سیکرٹری بابر خان، سیکرٹری آئی ٹی ایاز خان مندوخیل، سیکرٹری خزانہ عمران زرکون، بیف کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زکریا خان نورزئی اور اے آئی ایکسپرٹ عرفان ملک نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.