سپریم کورٹ، دہشتگردی میں ریاستی مشینری کے استعمال کا کیس سماعت کیلئے مقرر

ہفتہ 12 اپریل 2025 22:27

سپریم کورٹ، دہشتگردی میں ریاستی مشینری کے استعمال کا کیس سماعت کیلئے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2025ء)دہشت گردی میں ریاستی مشینری کے استعمال کا کیس سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔

(جاری ہے)

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ 14 اپریل کو سماعت کرے گا، شہری نے سپریم کورٹ میں 2022 میں درخوات دائر کی تھی۔درخواست میں دہشت گردی میں ریاستی مشینری کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا تھا۔