
اسلام آباد ٹیرٹری سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ونگ ریگولشنز 2023 پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایاجائے، چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت
ہفتہ 12 اپریل 2025 20:50
(جاری ہے)
اسی طرح گلیوں، شاہراہوں اور عوامی مقامات پر آبی اخراج، نکاسی آب سمیت کوڑا کرکٹ یا کسی بھی سالڈ ویسٹ وغیرہ کو آگ لگانا،علاوہ ازیں اسلام آباد ٹیرٹری سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ونگ ریگولشنز 2023 کی شق 22 کے تحت یا اس سے ملتا جلتا کوئی بھی عمل قانون کے خلاف ہے. واضح رہے اس ضمن میں اسلام آباد کے تمام رہائشیوں، ہاؤسنگ سوسائٹیز، پرائیویٹ اور سرکاری اداروں کو بھی مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کوڑا کرکٹ اور کچرا مختص کچرا دانوں میں ہی پھنکیں۔
اس سلسلے میں مزید کوئی نوٹس جاری کئے بغیر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اسلام آباد ٹیرٹری سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ونگ ریگولشنز 2023 کے تحت قانونی کارروائی کےعلاوہ جرمانہ بھی عائد کیا جاسکتا ہے۔چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر شہریوں کی سہولیات کے پیش نظر ہیلپ لائن نمبرز 1334 اور 9213908 سمیت واٹس ایپ نمبر 5001213-0335 بھی جاری کردئیے گئے ہیں تاکہ شہریوں کو انکے گھر کی دہلیز پر ممکنہ سہولیات فراہم کر سکے۔ سی ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ آف سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے شہریوں سے بھی تعاون کی اپیل کی گئی ہے وہ اسلام آباد شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور ایک مہذب شہری ہونے کا ثبوت ادا کریں تاکہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پایا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ہراسمنٹ کیس میں گریڈ 20 کے افسر معظم سپرا کو بری کر دیا
-
عمر ایوب نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
حکومت نے مہنگائی پر قابو پا کر معیشت کو استحکام دیا، آئندہ مالی سال میں حکومت کا ہدف ایکسپورٹ لیڈ گروتھ اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے ، بلال اظہر کیانی
-
اسلام آباد پولیس نے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی کیسز کا کامیابی سے سراغ لگایا ہے، لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، طلال چوہدری
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.