پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات

ہفتہ 12 اپریل 2025 21:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2025ء)پاکستان سمیت مختلف ممالک میں صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا ۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق صارفین کو واٹس ایپ میسج بھیجنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا ہے۔پاکستان میں صارفین کو واٹس ایپ کی سروس میں تعطل اور تاخیر کا سامنا رہا، واٹس ایپ پر بھیجے گئے پیغامات پہنچنے میں تاخیر کا سامنا ہو ا ہے۔

متعلقہ عنوان :