
پی ایس ایل 10 کا تیسرا ٹاکرا، کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی
جیمز ونس کی دھواں دار سینچری کی بدولت کراچی کنگز نے 234 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کر لیا
محمد علی
ہفتہ 12 اپریل 2025
23:46

(جاری ہے)
کراچی کنگز کی جانب سے خوشدل شاہ ، حسن علی اور عباس آفریدی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
کراچی کنگز کے اسکواڈ میں ڈیوڈ وارنر (کپتان)، جیمز ونس، شان مسعود، ٹِم سائفرٹ (وکٹ کیپر)، عرفان خان، خوشدل شاہ، ایڈم ملنے، عرفات منہاس، حسن علی، فواد علی، عباس آفریدی شامل تھے۔ ملتان سلطانز کی ٹیم محمد رضوان (کپتان، وکٹ کیپر)، شائی ہوپ، عثمان خان، افتخار احمد، کامران غلام، مائیکل بریسویل، شاہد عزیز، ڈیوڈ ولی، کرس جورڈن، اسامہ میر، عاکف جاوید پر مشتمل تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
-
پی ایس ایل پر ڈی بریفنگ سیشن رواں ماہ ہوں گے
-
پی سی بی کو ون ڈے سیریز بھی ٹی ٹونٹی میں بدلنے کی تجویز پر کرکٹ ویسٹ انڈیز کے جواب کا انتظار
-
آرینا سبالینکا،جیسمین پاؤلینی اور نائومی اوساکا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کا پہلا میچ جیت کر دوسرے راؤنڈ میں داخل
-
کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب میں مستقل رہائش کی خواہش کا اظہار
-
فاف ڈو پلیسی نے بابر اعظم کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
سیکنڈ سیڈڈ کارلوس الکاراز کا فاتحانہ آغاز،ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں داخل
-
بھارت کی میزبانی میں ہونیوالے ایشیا کپ 2025 کے وینیو کا فیصلہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.