پائیدار بحری ترقی کے لیے بلیو کاربن ایکو سسٹم کا تحفظ ناگزیر ہے،مینگروو درخت کاربن جذب کرنے کا قدرتی ذریعہ ہیں،انڈس ڈیلٹا منصوبہ پاکستان کا قیمتی ماحولیاتی خزانہ ہے، جنید انوار چوھدری

اتوار 13 اپریل 2025 11:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2025ء) وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوھدری نے کہا ہے کہ پائیدار بحری ترقی کے لیے بلیو کاربن ایکو سسٹم کا تحفظ ناگزیر ہے،مینگروو درخت کاربن جذب کرنے کا قدرتی ذریعہ ہیں،انڈس ڈیلٹا منصوبہ پاکستان کا قیمتی ماحولیاتی خزانہ ہے۔

(جاری ہے)

وزارت بحری امور کی جانب سے بلیو کاربن ایکو سسٹم کے حوالہ سے جاری خصوصی بیان میں وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوھدری نے کہا کہ پائیدار بحری ترقی کے لیے بلیو کاربن ایکو سسٹم کا تحفظ ناگزیر ہے،بلیو کاربن ماحولیاتی تحفظ کا ضامن ہے۔

وزیر بحری امور نے کہا کہ مینگروو درخت کاربن جذب کرنے کا قدرتی ذریعہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انڈس ڈیلٹا منصوبہ پاکستان کا قیمتی ماحولیاتی خزانہ ہے،انڈس ڈیلٹا منصوبے سے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوئے ۔جنید انوار چوہدری نے مزید کہا کہ

متعلقہ عنوان :