ڈی پی اوسیالکوٹ کا کلاسک سکول سسٹم سپورٹس گالا کادورہ

اتوار 13 اپریل 2025 13:30

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2025ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او)سیالکوٹ فیصل شہزاد نے کلاسک سکول سسٹم سپورٹس گالا کادورہ کیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق طلبا و طالبات نے ٹریفک قوانین کی پاسداری اور پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرتے ہوئے ٹیبلو ز بھی پیش کیے۔

متعلقہ عنوان :