
چین میں طوفان، ژالہ باری اور بارشوں نے تباہی مچادی، 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
بیجنگ نے شدید آندھیوں کے لیے ایک دہائی میں پہلی مرتبہ خطرے کا نارنجی الرٹ جاری کردیا
اتوار 13 اپریل 2025 15:40
(جاری ہے)
بیجنگ نے اس ہفتے کے اختتام پر شدید آندھیوں کے لیے ایک دہائی میں پہلی مرتبہ نارنجی الرٹ جاری کیا، جو کہ خطرے کی دوسری بلند ترین سطح ہے۔
بیجنگ کے دو بڑے ہوائی اڈوں پر تقریبا 700 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، جبکہ درجنوں ہائی اسپیڈ ریل سروسز اور سب وے لائنز بھی معطل ہو گئیں۔ سیاحتی مقامات جیسے کہ سمر پیلس، ٹیمپل آف ہیون، بیجنگ چڑیا گھر اور یونیورسل اسٹوڈیوز پارک کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔طوفانی بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں سیلابی ریلے آئے، جن سے نقل و حمل کا نظام متاثر ہوا۔ بیجنگ میں 300 کے قریب درخت گرنے اور کم از کم 19 گاڑیوں کے نقصان کی اطلاع ہے، تاہم تاحال کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.