سرگودھا،زیر تعمیر عمارت میں کرتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے 48سالہ محنت کش دم توڑ گیا

اتوار 13 اپریل 2025 15:45

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2025ء)زیر تعمیر عمارت میں کرتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے 48 سالہ محنت کش دم توڑ گیا جس کی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے قصبہ شاہپور مل کے قریب زیر تعمیر میں کام کرتے ہوئے ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا کر نصیر آباد کالونی کا 48 سالہ محنت کش محمد ممتاز کرنٹ لگنے سے جانبحق ہو گیا جس کی نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دیا گیا جس کے گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔مریض فوت ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :