
کمشنر نصیرآباد ڈویژن کا ضلع صحبت پور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
اتوار 13 اپریل 2025 20:40
(جاری ہے)
اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ انجنیئر بلڈنگز ارسلا خان رند و، ایکسین صحبت پور عرفان علی نے جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تفصیل کے ساتھ کمشنر کو آگاہی فراہم کی جبکہ دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔
کمشنر معین الرحمٰن خان نے سختی سے ہدایت کی کہ مفاد عامہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو منصوبہ جات کی بروقت اور معیاری تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان نے ضلع صحبت پور میں عوام کی فلاح و بہبود اور ان کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر ترقیاتی عمل شروع کیا ہے اس لئے ضروری ہے کہ متعلقہ آفیسران ان منصوبہ جات کے معیار کو یقینی بنانے کیلئے اپنی کاوشیں بروئے کار لائیں ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.