
کوئٹہ، بیکری کی ناقص اور فنگس زدہ مصنوعات کھانے سے 14 افراد کی طبیعت بگڑنے کے واقعہ، بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے بیکری کو سیل کر دیا
پیر 14 اپریل 2025 23:30
(جاری ہے)
بی ایف اے ٹیم نے بیکری سے مختلف مصنوعات کے نمونے حاصل کر کے انہیں تفصیلی تجزیہ کے لیے لیبارٹری روانہ کر دیا ، تجزیاتی رپورٹ کی بنیاد پر بیکری مالکان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
قبل ازیں انسپیکشن ٹیم نے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج متاثرہ افراد، جن میں دو سال سے چالیس سال تک کے بچے اور بڑے شامل تھے سے ملاقات کر کے واقعے کی مکمل تفصیلات حاصل کیں۔ متاثرین نے ناقص بیکری اشیا کھانے کے بعد طبیعیت بگڑنے و جسمانی کیفیت سے آگاہ کیا۔ ڈی جی بلوچستان فوڈ اتھارٹی وقار خورشید عالم کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی شہریوں کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے ، خوراک کے نام پر زہر فروخت کرنے والے اور ذاتی فائدے کیلئے بچوں و بڑوں کی صحت سے کھیلنے والے عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.