
سعودی عرب اور قازقستان میں انسداد بدعنوانی کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
منگل 15 اپریل 2025 08:40
(جاری ہے)
ایس پی اےکے مطابق مملکت کی جانب سے نگرانی و انسداد بدعنوان اتھارٹی کے چیئرمین مازن بن ابراہیم الکھموس جبکہ قازقستان کے ادارہ اینٹی کرپشن کے چیئرمین اسخات زوما غالی نے مشترکہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے اس موقع پر جمہوریہ قازقستان میں سعودی عرب کے سفیر فیصل القحطانی بھی موجود تھے۔مفاہمتی یادداشت کا مقصد دونوں ممالک کے مابین بدعنوانی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو فروغ دینا اور ایک دوسرے کے تجربات سے مستفیض ہونا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.