
چین اور بھارت نے براہ راست پروازیں بحال کرنے پر بات چیت شروع کردی
ہوا بازی کی وزارت اور چین میں ہمارے ہم منصب نے ایک اجلاس میں تبادلہ خیال کیا.بھارتی وزیر
میاں محمد ندیم
منگل 15 اپریل 2025
15:27

(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ابھی کئی مسائل کو حل کرنا باقی ہے ہمالیہ کے سرحدی علاقوں میں دنوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان 2020 میں ہونے والے تصادم کے بعد بھارت اور چین کے درمیان تعلقات خراب ہوگئے تھے، جس میں کم از کم 20 بھارتی اور 4 چینی فوجی ہلاک ہوئے تھے.
سرحدی تنازعہ کے بعدبھارت نے ملک میں سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی تھیں،سینکڑوں مشہور ایپس پر پابندی لگا دی اور مسافروں کے راستے کاٹ دیے، حالانکہ براہ راست کارگو پروازیں جاری تھیں اکتوبر میں سرحد پر فوجی تعطل کو کم کرنے کے معاہدے کے بعد سے تعلقات میں بہتری آئی ہے، رواں مہینے صدر شی جن پنگ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے روس میں بات چیت کی تھی جس کے بعد نئی پیش رفت سامنے آئی ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست پروازیں بحال کرنے پر بات چیت شروع ہوئی ہے.مزید اہم خبریں
-
9 ماہ میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے 143 ارب روپے کا نقصان کیا.پاورڈویژن
-
عالمی غیر یقینی صورتحال میں علاقائی تجارت کو فروغ دیا جانا چاہیے. محمد اورنگزیب
-
چینی سفیر کی ہنگامی مشاورت کیلئے دفتر خارجہ آمد، اسحاق ڈار سے ملاقات
-
عمران خان پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم نوید کو 2 مرتبہ عمرقید کی سزا
-
ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج کردی
-
ایرانی بندرگاہ پر دھماکے میں 500 سے زائد افراد زخمی
-
یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے پانچ سالہ جنگ بندی، حماس کی پیشکش
-
ٹرمپ انتظامیہ کے انسداد امیگریشن اقدامات کے خلاف کمرہ عدالت میں گرفتاری روکنے پر خاتون جج گرفتار
-
بھارتی ہائی کمیشن کا ناپسندیدہ قرار د یا جانے والا عملہ واہگہ بارڈر کے راستے واپس روانہ
-
190 ملین پاﺅنڈ کیس میں سزاﺅں کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر
-
ایٹمی صلاحیت رکھنے والے دونوں پڑوسی ملک تنازع کسی نہ کسی طرح حل کرلیں گے.صدرٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.