
ریونیو اسٹریم سوکھ چکی، بجٹ روپوں میں اور اخراجات ڈالرز میں ہیں، حنا ربانی کھر
سفارتی مشنز کے کرائے کی عمارات سے ملکیتی عمارات کی طرف منتقلی جاری ہے، سیکرٹری کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
منگل 15 اپریل 2025 20:15

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہر تصدیق شدہ دستاویز پر کیو آر کوڈ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے، جس کے ذریعے دستاویزات کی جانچ اب دنیا بھر میں آسان ہوگئی ہے۔
سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ سفارتی مشنز کے کرائے کی عمارات سے ملکیتی عمارات کی طرف منتقلی جاری ہے۔ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ نے شرکاء کو بتایا کہ اوورسیز پاکستانی اب سفارتخانوں میں محدود خدمات کے لیے رجوع کرتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ امریکا نے جو ٹیرف لگایا ہے وہ ٹھوس معاشی اصولوں پر نہیں، یہ معاملات کو وزارت تجارت دیکھ رہی ہے۔ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ نے مزید کہا کہ پہلے یوکیاور امریکا کے پاسپورٹ ہولڈرز پاکستانیوں کو بغیر ویزہ ایک سال تک سعودی عرب میں رہنے کی سہولت تھی۔ اب اس سہولت کو معطل کیا گیا ہیکیونکہ لوگ اوور اسٹے کرتے تھے۔حنا ربانی کھر نے اس موقع پر کہا کہ ہماری ریونیو اسٹریم سوکھ چکی ہے،بجٹ روپوں میں اور اخراجات ڈالرز میں ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.