ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر کی آن لائن کھلی کچہری

منگل 15 اپریل 2025 20:20

کوہستان لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2025ء) ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر طارق محمود نے بذریعہ فیسبک پیج آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

(جاری ہے)

آن لائن کھلی کچہری میں لوگوں نے بڑی تعداد میں بذریعہ کمنٹس اپنی شکایات درج کیں۔ اس موقع پر ضلعی افسران بھی موجود تھے جنہوں نے براہِ راست شکایات کا جواب دیا اور اپنے محکموں کے حوالے سے بھی بریف کیا۔