
صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس، 21 اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ
بدھ 16 اپریل 2025 01:30
(جاری ہے)
سپیشل سیکرٹری صحت اور صوبائی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے کوآرڈینیٹر نے اجلاس کو موجودہ پولیو صورتحال پر بریفنگ دی اور اپریل مہم کی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔ اس مہم کے دوران صوبے کے تمام اضلاع میں 65 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے جبکہ 276 ایسے یونین کونسلز جو پولیو وائرس سے زیادہ متاثر ہیں وہاں خصوصی توجہ مرکوز کی جائے گی۔
اجلاس میں گزشتہ ٹاسک فورس اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا اور بتایا گیا کہ اپریل مہم کے لیے عملے کی تربیت مکمل ہو چکی ہے جبکہ بعض علاقوں میں کمیونٹی شمولیت بڑھانے کے لئے مربوط حکمت عملی بھی اپنائی گئی ہے۔ چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ نے ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ صحت کے افسران پر زور دیا کہ وہ پولیو مہم کو قومی فریضہ سمجھ کر بھرپور عزم اور محنت سے انجام دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.