
پشاور، غیر معیاری و مضر صحت خوراک کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی بھرپور کارروائیاں
بدھ 16 اپریل 2025 08:40
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ اسی طرح فوڈ سیفٹی ٹیم سوات نے کبل کے علاقے میں م ایک ہول سیلر کی انسپکشن کی جس کیدوران 868 پیکٹس جعلی مصالحہ جات اور جعلی کھیر برآمد کر کے ضبط کر لی گئی۔
مزید تفصیلات میں بتایا گیا کہ فوڈ سیفٹی ٹیم نے نوشہرہ کے علاقے جہانگیرہ میں واقع ایک گودام کی انسپکشن کے دوران 100 کارٹن غیر معیاری اور مضر صحت جوس پکڑ کر سرکاری تحویل میں لے لیا گیا جسے مضر صحت کلرز، فلیورز اور شکرین ملا کر ناقص فارمولے کے تحت تیار کیا جا رہا تھا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کارروائیوں کے دوران مالکان پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے اور فوڈ سیفٹی ایکٹ کے تحت مزید کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی واصف سعید کامیاب کاروائیوں پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کو سراہا اور کہا کہ مضر صحت خوراک میں ملوث کاروباروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ایسے عناصر کیخلاف کاروائی مزید تیز کی جائے گی۔وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے واضح کیا کہ شہریوں کی صحت سے کھیلنے والوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.