
پولیس نے 104 اشتہاریوں سمیت درجنوں جرائم پیشہ افراد گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات اور غیرقانونی اسلحہ برآمد کر لیا
بدھ 16 اپریل 2025 18:52
(جاری ہے)
ملزمان سے چرس 31 کلو گرام، آئس1کلو گرام، ہیرون11کلو گرام، لہن 80 لیٹراور شراب 2458لیٹر برآمد کرکے پولیس تحویل میں لی گئی۔
پولیس نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلا ف مقدمات درج کرکے 103 ملزمان گرفتار کئے گئے۔ ملزمان سے پسٹل85،رائفل 8، بندوق 2، کاربین 1، رپیٹر 7 اور متعدد گولیاں اور کارتوس برآمد کئے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ سٹی پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے کر یک ڈاؤن جاری ہے۔ قانون کی بالا دستی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے بھر پور ایکشن لیا جارہا ہے۔مؤثرگشت،ایلیٹ اور ڈولفن فورس کے آپریشنز کیلئے نئی حکمت عملی سمیت تھانہ،سرکل اور ٹاؤن کی سطح پر مانیٹرنگ اورکریمینلزکے قلع قمع کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ہر شہری کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.